سب سے زیادہ فروخت ہونے والا کھلونا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا میں بننے والی مصنوعات میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا کھلونا ’’روبکس کیوب‘‘ (Rubik’s Cube) ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق اسے ہنگری کے ایک پروفیسر اور آرکی ٹیکٹر "Erno Rubik” نے 1974ء میں ایجاد کیا تھا۔
"pinterest.com” کے مطابق روبکس کیوب کے بعد دنیا میں دوسری سب سے زیادہ فروخت ہونے والی چیز "آئی فون” ہے۔