ہفتہ میں 150 منٹ متحرک رہنا کینسر کا راستہ روکتا ہے

ڈان اردو سروس نے ایسی کئی عادات بیان کی ہیں، جنہیں اپنانے سے کینسر جیسے موذی مرض کا راستہ روکا جاسکتا ہے۔ ایسی ہی ایک عادت یوں ہے: "روزمرہ کی زندگی میں جسمانی طور پر زیادہ متحرک ہونا بھی کینسر کا خطرہ کم کرتا ہے یعنی کم بیٹھیں اور زیادہ چلیں، جس سے آپ کم از کم 3 اقسام کے کینسر سے محفوظ رہ سکیں گے۔ محققین نے مشورہ دیا ہے کہ ہفتہ بھی میں کم از کم 150 منٹ تک جسمانی طور پر متحرک رہنا عادت بنائیں اور بیٹھنے کا وقت کم کریں۔”