5 مارچ، جوزف اسٹالن کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سوویت یونین کے راہنما جوزف اسٹالن 5 مارچ 1953ء کو انتقال کرگئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 18 دسمبر 1878ء کو گوری، گرجستان میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوئے جو محدود مالی وسائل رکھتا تھا۔ 1922ء سے 1953ء تک سوویت اتحاد کی اشتراکی جماعت کے معتمد عام (جنرل سیکرٹری) رہے۔ 1924ء میں ولادی میر لینن کی وفات کے بعد 3 اپریل 1922ء کو اتحاد سوویت اشتراکی جمہوریہ المعروف سوویت اتحاد کے سربراہ بنے ۔