وہ پہلی خاتون جس نے پوری دنیا کی سیر کی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ دنیا کی وہ پہلی خاتون اور کم عمر ترین شخصیت ہیں جنہوں نے دنیا کے تمام ممالک کی سیر کی ہے۔
خاتون کا نام "Cassie de Pecol” ہے۔ انہوں نے ساڑھے اٹھارہ مہینوں میں مذکورہ ہدف حاصل کرکے ایک طرح سے ریکارڈ بنایا ہے۔
"nationsonline.org” کے مطابق اس وقت دنیا کے کل ممالک کی تعداد 195 ہے۔ واضح رہے کہ اس میں تائیوان متنازعہ علاقہ ہونے کی وجہ سے شامل نہیں۔