اصل ہیرے کو کیسے پہچانا جائے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اصل ہیرا "X-Ray” میں دکھائی نہیں دیتا۔ تو جب کبھی آپ ہیرے کو پرکھنا چاہیں، تو اس کا ’’ایکس رے‘‘ نکالیں۔ اگر ہیرا ’’ایکس رے‘‘ میں دکھائی دیا، تو اس کا مطلب ہوگا کہ یہ اصل نہیں ہے۔