26 جنوری، ہندوستان کے بدترین زلزلوں میں سے ایک کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 26جنوری 2001ء کو ہندوستان کی تاریخ میں بدترین زلزلوں میں سے ایک آیا جس نے ہندوستانی گجرات میں تباہی مچا دی۔ مذکورہ زلزلہ میں 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور تقریباً 1 لاکھ 60 ہزار زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ انفراسٹرکچر مکمل طور پر تباہ ہوا۔