سنوکر ٹیبل پر 8 مختلف رنگوں کے بال ہوتے ہیں جن میں سے سفید رنگ کا بال "سٹرائیکر” کہلاتا ہے۔ اس کی مدد سے دیگر رنگوں کے بال پاٹ کیے جاتے ہیں اور مختلف پوائنٹ حاصل کیے جاتے ہیں۔
ذیل میں دی گئی تصویر میں سنوکر ٹیبل پر رکھے جانے والے بالوں کے ترتیب وار پوائنٹس ملاحظہ ہوں: