معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق برونائی دار السلام کے 29ویں اور موجودہ سلطان ’’حسن البلقیہ‘‘ذاتی طور پر دنیا کی سب سے زیادہ کاریں رکھنے والے شخص ہیں۔ تقریباً 7000 کاریں رکھتے ہیں جس کی مالیت 5بلین ڈالر(8 کھرب، 5 ارب، 68 کروڑ، 5 لاکھ پاکستانی روپیہ) بنتی ہے۔
حسن البلقیہ کا شمار دورِ حاضر کے آخری سلطانوں میں ہوتا ہے۔
