پیاز کو کاٹ لیں، اور ایک ٹکڑے کو زخم پر رکھ دیں، جس کے بعد اس کے اوپر پٹی باندھ کر رات بھر کے لیے چھوڑ دیں۔ یہ عمل رات کو سونے سے قبل ہی کریں۔ پیاز میں موجود اجزا اس مسئلہ سے نجات دلانے کے ساتھ فنگل سے بھی تحفظ فراہم کرتے ہیں۔