تصویر کی طرح اس کے پیچھے کہانی بھی عجیب و غریب ہے

جب آپ ایک بچے کو چومنے کے لیے اس کے قریب آتے ہیں، تو بچہ رونے لگتا ہے۔ جانتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اس پوسٹ میں شامل تصویر میں دکھائی دینے والی تصویر بچے کو چومتے وقت دکھائی دیتی ہے۔ دراصل، شیرخوار بچوں کی آنکھوں کا لیول کچھ اس قسم کا ہوتا ہے کہ اس کے پاس جانے والے کی تصویر دماغ تک اس بدھی قسم کی کھینچ کر پہنچنتی ہے۔ اس لیے جب بھی کوئی مرد یا خاتون کسی شیر خوار بچے کو چومنے کے لیے اس کے قریب ہونے کی کوشش کرتا ہے، تو بچہ ڈر کر چیخ اٹھتا ہے۔