معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”timeanddate.com” کے مطابق عوامی جمہوریہ چین نے اپنا چوتھا آئین 4 دسمبر 1982ء کو اپنایا۔ اس سے پہلے سنہ 1954ء کو پہلا، 1975ء کو دوسرا اور 1978ء کو تیسرا آئین اختیار کیا تھا۔