25 نومبر، استاد رئیس خان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی ستار نواز "استاد رئیس خان” 25 نومبر 1939ء کو اندور میں پیدا ہوئے۔
استاد رئیس خان کو اب تک کا سب سے بڑا ستار نواز مانا گیا ہے۔ کراچی سے تعلق تھا۔ یہ کام زندگی کے آخری ایام تک جاری رکھا۔ انہیں 2017ء میں پاکستان کے تیسرے سب سے بڑے شہری اعزاز ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا۔
6 مئی 2017ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔