19 نومبر، جب پیلے نے ہزارواں گول سکور کیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 19 نومبر 1969ء کو پیلے نے ایک ہزار واں پروفیشنل گول کرکے ریکارڈ قائم کیا۔
ویب سائٹ کے مطابق پیلے (pele) کو بیسویں صدی کا عظیم اتھلیٹ مانا جاتا ہے۔ ا نہوں نے مذکورہ گول ریوڈی جینیریو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں سکور کیا۔