"washingtonpost.com” کے مطابق یوں تو اس کی کئی وجوہات ہیں، مگر دو بڑی ذیل میں دی گئی ہیں:
پہلی وجہ: اولمپکس کی فوٹوگرافی کرنے والوں کا تصویر بنانے کا یہ سب سے زیادہ پسندیدہ انداز ہے۔
دوسری وجہ: یہ چیک کرنے کے لیے کہ ملنے والا میڈل واقعی سونے کا ہے، یا کسی اور دھات پر سونے کا ورق چڑھایا گیا ہے؟
مذکورہ نشریاتی ادارے کے مطابق اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے کو 25 ہزار ڈالرز کا نقد انعام بھی دیا جاتا ہے۔