جانتے ہیں ہوم ورک کیسے ایجاد ہوا؟

معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جس شخص ہوم ورک ایجاد کیاوہ اٹلی کا ایک سکول ٹیچر تھا جس کا نام "Roberto Nevilis” تھا۔
مذکورہ سکول ٹیچر نے سنہ 1905ء کو ہوم ورک سزا کے طور پر ایجاد کیا۔ جو طلبہ سکول میں کام نہیں کرتے تھے، وہ سزا کے طور پر انہیں گھر کا کام یعنی ہوم ورک دیا کرتا تھا۔