وکی پیڈیا کے مطابق 5 اکتوبر 2011ء کو سٹیو جابز سرطان (Cancer) کی وجہ سے کیلی فورنیا، امریکہ میں انتقال کرگئے۔
24 فروری 1955ء کو کیلی فورنیا امریکہ میں پیدا ہوئے ۔ iPhone کے مؤجد اور ایک کامیاب کاروباری شخص تھے ۔
سٹیو جابز اپنی ہی کمپنی سے نکالے گئے تھے۔ پھر کچھ ہی عرصہ بعد دوبارہ لے کر سربراہ بنائے گئے۔سٹیو جابز کی سربراہی میں ’’ایپل کمپنی‘‘ دنیا کی امیر ترین کمپنی بن گئی تھی۔
iPOD کو بھی جابز نے بنا کر مہنگے داموں بیچا۔ آئی پاڈ کی لت نوجوان نسل کو لگ گئی اور یوں وہ اربوں ڈالر کماگئے۔