معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سمندری گھوڑا (Sea Horse) دنیا کے غیر معمولی ترین جانوروں میں سے ایک ہے۔ وہ اس لیے کہ دیگر جانوروں میں مادہ (female) بچے جنتی ہے، جب کہ سمندری گھوڑوں میں نر (male) کا حمل ٹھہرتا ہے اور نر ہی بچوں کو جنم دیتے ہیں۔