دانتوں کی صحت بہتر کرنے اور انہیں چمکانے کا گھریلو ٹوٹکا

تحقیق سے ثابت ہے کہ ناریل کا تیل بیکٹیریا کے خلاف طاقتور ہتھیار ہے، جو دانتوں کی زردی اور مسوڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ اس تیل سے روزانہ کلیاں کرنا منھ میں ورم اور پلاک کو نمایاں حد تک کم کر دیتا ہے اور دانت صحت مند ہونے کے ساتھ چمک بھی اُٹھتے ہیں۔