معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ دنیا کا اولین لیپ ٹاپ ہے جس کا نام "Osborne 1” رکھا گیا تھا۔
ویب سائٹ کے مطابق اسے "Adam Osborne” نے سنہ 1981ء کو ایجاد کیا تھا۔ اس وقت اس کا ریم 64 کے بی تھا۔