23 اگست، آرمینیا کا آزادی کے اعلان کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 23 اگست 1990ء کو آرمینیا نے سوویت یونین سے علاحدگی کا اعلان کیا۔
آرمینیا نے ازخود23 اگست کو علاحدگی کا اعلان کیا لیکن انہیں آزادی ایک سال بعد 21 ستمبر 1991ء کو ملی۔