معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 17 اگست 1945ء کو ’’سوکارنو‘‘ (Sukarno) نے نیدرلینڈ سے آزادی کا اعلان کیا۔
ویب سائٹ کے مطابق اس اعلان کے 4 سال بعد نیدر لینڈ نے انڈونیشیا کو آزادی دی۔ سوکارنو بعد میں ملک کے پہلے صدر بنے اور پورے 18 سال برقرار رہے۔
