توند نکل آنے کی یہ عام وجہ جانتے ہیں؟

ڈان اردو سروس پر حالیہ ایک مفصل تحقیق شائع کی گئی تھی جس میں توند نکل آنے کی کئی وجوہات بیان کی گئی ہیں، ایسی ہی ایک وجہ کچھ یوں ہے: ’’ایک تحقیق میں جسمانی وزن میں اضافے اور نیند کی کمی کے درمیان تعلق کو ثابت کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں توند کی چربی میں اضافہ ہوتا ہے۔ نیند کا ناقص معیار اور کم دورانیہ پیٹ کے ارگرد چربی کے اجتماع میں کردار ادا کرتا ہے۔ نیند کی کمی کے نتیجے میں لوگوں میں نقصان دہ غذائی رویے پیدا ہوجاتے ہیں، جو جسمانی وزن میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔‘‘