14 جولائی، عرب کی پہلی خاتون پارلیمانی رکن بن گئیں

معلومات عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق مصر کی خاتون "Rawya Ateya” چودہ جون 1957ء کو قومی اسمبلی کی پہلی خاتون رکن منتخب ہوئیں۔