5 جولائی، وینزویلا کا آزادی کا اعلان

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 5 جولائی 1811ء کو وینزویلا نے سپین سے آزادی حاصل کرنے کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ ہی وینزویلا کی جنگِ آزادی کا آغاز ہوا جو ٹھیک دس سال تک لڑی گئی۔ بعد میں کہیں جاکر 1821ء کو وینزویلا کو آزادی نصیب ہوئی۔