4 جولائی، فلپائن کا یومِ آزادی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 4جولائی 1946ء کو فلپائن نے امریکہ سے آزادی حاصل کی۔
جنوبی مشرقی ایشیائی ملک فلپائن 16 ویں صدی میں سپین کے قبضہ میں آیا۔ اس کے بعد ساڑھے تین صدیاں یہ ملک مختلف طاقتوں کے قبضہ میں رہا۔ 361 سال بعد ٹھیک 4جولائی 1964ء کو امریکہ سے آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔