18 جون، نپولین کا یومِ شکستPosted by لفظونہ ایڈمن | جمعرات, جون 18, 2020 | آج تاریخ میں | 0 | معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق نپولین (Napoleon) نے 18 جون، 1815ء کو’’جنگِ واٹر لو‘‘ میں شکست کھائی۔ یہ نپولین کی آخری جنگ تھی۔ فرانسیسی بادشاہ اس کے بعد "Saint Helena” کو ملک بدر ہوا اور چھے سال بعد انتقال کرگیا۔