"britannica.com” کے مطابق ٹائی ٹینک جہاز کے غرق ہونے کے وقت جو لوگ زندہ بچ گئے تھے، ان میں سے آخری مسافر خاتون 31 مئی 2009ء کو ساوتھمپٹن انگلینڈ میں انتقال کرگئیں۔
ویب سائٹ کے مطابق "Millvina Dean” ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے وقت (1912ء) صرف نو ہفتوں کی تھیں۔
"businessinsider.com” کے مطابق 15 اپریل 1912ء کو جب ٹائی ٹینک جہاز ڈوب گیا، تو اس میں 1500سے زائد لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔