"britannica.com” کے مطابق 25 مئی 1889ء کو ایگور سیکورسکی(Igor Sikorsky) سلطنت روس (اَب یوکرین) میں پیدا ہوئے۔
سکیورسکی کو ائیر کرافٹ کو ڈیزائن کرنے کے پانئرز میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ان کا قابل قدر کام ہیلی کاپٹر کو کامیاب طریقے سے ترقی یافتہ شکل دینا ہے۔
26 اکتوبر 1972ء کو امریکہ میں انتقال کرگئے۔