معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق انسان کے اب تک کے تجربہ کے مطابق دنیا کی دوسری بڑی تکلیف بچے کو جنم دیتے وقت کسی بھی خاتون کو ملتی ہے جب کہ دنیا کی سب سے بڑی تکلیف زندہ جلنے کے وقت کی ہے۔