ہائی بلڈ پریشر میں پیاز ادویہ سے بہتر ہے

روزانہ پیاز کا استعمال کرنے والے مریضوں کا بلڈ پریشر ادویہ کا استعمال کرنے والوں کے مقابلے میں بہتر ہوتا ہے۔ کیوں کہ پیاز اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپور ہوتی ہے، جو ذیابیطس اور کینسر جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہے ۔