معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پوری دنیا میں استعمال ہونے والے انٹرنیٹ کو 14 افراد کنٹرول کرتے ہیں۔ مذکورہ 14 افراد کے پاس 7 خفیہ کیز (Keys) ہیں جن کی مدد سے پوری دنیا کو بلاتعطل انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن بنائی جاتی ہے۔