وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 4 مئی کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ اپنی زندگی کو داؤ پر لگانے اور دوسروں کی زندگی بچانے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے۔
عالمی معیار کے مطابق دو لاکھ کی آبادی کے لیے چار فائر ٹینڈرز، تیس ہزار گیلن پانی لازمی ہے۔