دنیا کا سب سے قیمتی میٹریل، اینٹی میٹر

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا میٹریل "Antimatter” کہلاتا ہے جو دنیا کا سب سے قیمتی میٹریل ہے۔اس کے ایک گرام کی قیمت 25 بلین ڈالرز ہے۔
اینٹی میٹر کا ایک گرام پورے نیویارک شہر کو تباہ کرنے کے لیے کافی ہے۔