وکی پیڈیا کے مطابق 17 اپریل 1906ء کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سات اعشاریہ نوشدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا۔
اس موقعہ پر زلزلے اور آتش زدگی سے 4 ہزار افراد ہلاک اور شہرکا 75 فیصد حصہ تباہ ہوا۔
انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق ہلاک شدگا ن کی تعداد 3 ہزار جب کہ شہر کا 80 فیصد حصہ تباہ ہوگیا تھا۔