اپنے خون سے کتاب لکھنے والا جاپانی شہنشاہ

جاپان کے ایک شہنشاہ "سوٹوکو” (Sutoku) نے اپنے خون سے کتاب لکھی تھی، جو 135 صفحات پر مشتمل تھی۔
"pakmcqs.com” کے مطابق سوٹوکو 12ویں صدی میں جاپان کا شہنشاہ تھا۔ بعد میں اسے جلاوطن کیا گیا۔ جلاوطنی کے وقت اس نے بدھ مت کی تعلیمات کو رقم کرنا شروع کیا۔ اس کا عقیدہ تھا کہ اس طرح بدھا اس سے خوش ہوں گے، اور اچھا صلہ دیں گے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے انہوں نے 10 ہزار الفاظ پر مشتمل مذکورہ کتاب روشنائی کی جگہ اپنے خون سے لکھی۔