شیشے کے برتن چمکانے کا ٹوٹکا

شیشے کے برتن چمکانے کے لیے ان میں تھوڑا سا سرکہ اور نمک ڈال دیں اور اک آدھ گھنٹا بعد دھوئیں۔ برتنوں کی چمک دنگ کردینے والی ہوگی۔