چائینہ میں کافی پیش کرنے کا عجیب و غریب انداز

یہ کافی بڑھیا کے کاتے (Cotton Candy) کے ساتھ چائینہ میں پیش کی جاتی ہے۔
پوسٹ کے مطابق کافی میں پہلے سے چینی نہیں ڈالی گئی ہوتی۔ اس لیے جب گرما گرم کافی سے بھاپ اُڑتی ہے، تو اس کی مدد سے بڑھیا کا کاتاپگھلنے لگتا ہے اور نیچے کافی میں پانی کے قطروں کی طرح گرتا رہتا ہے جس سے کافی میں مٹھاس پیدا ہوتی ہے۔