معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 7 مارچ 1971ء کو شیخ مجیب الرحمان نے ایک تقریر کی جس نے مشرقی پاکستان میں علاحدگی کی آگ بھڑکادی۔ مذکورہ تقریر مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنانے کے لیے راہ ہموار کر گئی۔