کیا واقعی شام چھے بجے کے بعد کھانے سے اجتناب کرنا چاہئے؟

کیا واقعی شام چھے بجے کے بعد کھانا صحت کے لئے مضر ہے؟

برائٹ سائیڈ نامی ویب سائٹ نے روزمرہ زندگی میں پندرہ وہموں یا گڑی گئی باتوں کی نشاندھی کی ہے جس پر عام زندگی میں گویا ایمان کی حد تک یقین رکھا جاتا ہے۔
ان وہموں یا گڑی گئی باتوں میں سے ایک یہ ہے کہ شام چھے بجے کے بعد کھانا کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے جبکہ حالیہ ایک تحقیق کے مطابق سونے سے تین یا چار گھنٹے پہلے تک خوب سیر ہوکر کھایا جاسکتا ہے اور اس کا صحت پر کوئی منفی اثر نہیں پڑتا۔
اس لئے ہمیں چاہیے کہ اس وہم سے بروقت چھٹکارا حاصل کرلیں اور نئی تحقیق کی روشنی میں صحت مند زندگی کی طرف قدم اٹھائیں۔