دوبئی میں ہیلی کاپٹر بھی "اُوبر” پر منگوایا جاسکتا ہے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک پوسٹ کے مطابق اگر آپ دوبئی میں رہتے ہیں، تو آپ ٹیکسی کی طرح ہیلی کاپٹر بھی اوبر پر منگوا سکتے ہیں۔
پوسٹ کے مطابق آپ کو 15 منٹ سواری کے عوض 650 درہم یا 177 ڈالر اد اکرنا ہوں گے۔