"دنیا اردو سروس” نے حالیہ مختلف مذاہب میں تجہیز و تکفین کے بارے میں رائج عجیب و غریب رسومات کے حوالہ سے ایک مفصل تحریر شائع کی ہے جس میں ایک تبت کے بدھ متوں کے حوالہ سے بھی ہے۔ تجہیز و تکفین "سکائی بورئیل” (Sky Burial) تبت کے بدھ متوں میں عام ہے۔ ان کا خیال ہے کہ اس طریقے سے وہ اپنے پیاروں کی روح کو جنت میں بھیج سکتے ہیں۔ اس رسم میں مردہ جسموں کو باہر پھینک دیا جاتا ہے۔ عام طور پر ان کے ٹکڑے کر دیے جاتے ہیں، تاکہ انہیں پرندے یا جانور کھا جائیں۔ یوں ان کے دو مبینہ مقاصد پورے ہوتے ہیں، جسم ٹھکانے لگ جاتا ہے، جس سے روح آزاد ہو کر چلی جاتی۔ علاوہ ازیں جانوروں کی خوراک بننے سے زمینی حیات کی مدد ہو جاتی ہے، اور اسے کچھ کھانے کو مل جاتا ہے۔
About The Author
Related Posts
ویڈیو
Search
تازہ ترین
-
پولیس چوکی نویکلے سوات پر بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد گرفتارجمعہ, ستمبر 13, 2024 | حالات حاضرہ
-
میثاقِ پارلیمنٹ: سیاسی حبس میں تازہ ہوا کا جھونکاجمعہ, ستمبر 13, 2024 | بلاگ
-
عظیم مادرِ علمی جہانزیب کالج سے وابستہ یادیںجمعہ, ستمبر 13, 2024 | تاریخ
-
’’نور جہاں‘‘ کا تنقیدی جائزہجمعرات, ستمبر 12, 2024 | نثر
-
دہشت گردی کی نئی لہر یا سوچی سمجھی سازش؟جمعرات, ستمبر 12, 2024 | بلاگ
-
عمران خان اپنا دشمن آپ ہےجمعرات, ستمبر 12, 2024 | حالات حاضرہ
-
سپر سٹار شان شاہدبدھ, ستمبر 11, 2024 | بلاگ
-
دریائے سوات کی خوب صورتی کا قاتل کون؟بدھ, ستمبر 11, 2024 | حالات حاضرہ
-
پاکستان میں خودکشی کی بڑی وجہمنگل, ستمبر 10, 2024 | بلاگ
-
دو ہفتے کی مہلتمنگل, ستمبر 10, 2024 | حالات حاضرہ
کٹیگریز
- Uncategorized (7)
- آج تاریخ میں (1,759)
- آج کا لفظ (169)
- بلاگ (1,534)
- تاریخ (836)
- ٹوٹکے (253)
- حالات حاضرہ (1,345)
- دینیات (304)
- روزنامچہ (5)
- شاعری (221)
- صحت (346)
- عجیب و غریب (1,072)
- گپ شپ (پوڈ کاسٹ) (36)
- نثر (813)
- ویڈیو (320)