مچھلی پر انگلی سے دباؤ دے کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ تازہ ہے یا باسی۔ یاد رکھیں باسی مچھلی کا گوشت نرم ہوتا ہے اور تازہ کا سخت۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کے گلپھڑے بھی سرخ ہونے چاہئیں۔ باسی مچھلی کی پہچان کا آسان طریقہ یہ بھی ہے کہ اس کی بُو ناقابلِ برداشت ہوتی ہے۔