معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق عوامی رابطہ کی ویب سائٹ "facebook” کا رنگ نیلا اس لیے ہے کہ اس کے بانی مارک زکر برگ (Mark Zucherberg) کلر بلائنڈ ہیں۔
رپورٹ کے مطابق موصوف سرخ اور سبز رنگ میں تمیز نہیں کرپاتے اور صرف نیلا رنگ ہی بہتر طور پر دیکھ پاتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے اپنی ویب سائٹ کا رنگ نیلا مقرر کیا۔