روٹی سارا دن تازہ رکھنے کا آسان سا ٹوٹکا

ٹوٹکوں کی مشہور کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 38 پر حمیرا پتافی روٹی کو سارا دن نرم رکھنے کا ٹوٹکا یوں رقم کرتی ہیں: ’’روٹی پکا کر ہاٹ پاٹ میں ادرک کا ایک چھوٹا ٹکڑا رکھ دیں، تو روٹی سارا دن نرم اور تازہ رہے گی۔‘‘