معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا منظر دنیا کے آخری سرے کا ہے، جہاں پر ہماری یہ وسیع زمین ختم ہوجاتی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق اس مقام کا نام سَسِکس (Succex) ہے اور یہ انگلینڈ کا ایک دور افتادہ علاقہ ہے۔