دنیا کے کم خوش نصیب ایسے ہیں جو کئی حوالوں سے یاد رکھے جائیں گے، ان میں سے ایک شاہ رُخ خان بھی ہیں۔
معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پوری دنیا میں شاہ رُخ خان وہ واحد اداکار ہیں، جن کا نام سونے کے ایک سکے پر نقش ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ سکہ فرانس کے عجائب گھر میں محفوظ پڑا ہے۔