مچھروں کو بھگانے کا گھریلو ٹوٹکا

اگر آپ مچھروں سے پریشان ہیں، تو اس کے لیے ایک آسان حل حمیرا پتافی اپنی کتاب "حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 43 پر یوں رقم کرتی ہیں: "رات سونے سے قبل اگر کمرے میں نیلے رنگ کی بتی جلائی جائے، تو مچھر نہیں آتے۔”