وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی کی مشہور گلوکارہحدیقہ کیانی 11اگست 1974ء کو راوالپنڈی میں پیدا ہوئیں۔
آپ کئی ملکی و عالمی اعزازات حاصل کر چکی ہیں۔ آپ نے دنیا بھر میں گلوکاری ہے۔ آپ کو رائل البرٹ ہال اور کینیڈی سینٹر میں بھی گانے کا اعزاز حاصل ہے۔
آپ 2006ء تک پاکستان میں اپنی ماں کے ساتھ رہتی رہیں۔ آپ نے ایدھی فاؤنڈیشن سے 2005ء میں زلزلے میں بچ جانے والا ایک بچہ گود لیا۔ اس کے بعد آپ نے انگلینڈ کے ایک افغانی تاجر سیدفریدسروری سے شادی کی۔ 2008ء میں اس سے طلاق لے لی۔