حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 73 پر سوکھے پالش کو قابلِ استعمال بنانے کے لیے لکھتی ہیں: ’’اگر جوتے کی پالش سوکھ گئی ہو، تو اس میں تھوڑا سا پٹرول ملا دیں، سوکھی پالش نہ صرف نرم ہوجائے گی بلکہ قابلِ استعمال بھی ہوجائے گی۔‘‘