4 ستمبر، مشتاق احمد یوسفی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مقبول پاکستانی مِزاح نگار مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1921ء کو راجھستان میں پیدا ہوئے۔
سے قومی اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے صدر رہے۔ سنہ 1999ء میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے ستارۂ امتیاز ملا۔ پھر سنہ 2002ء میں پاکستان کا سب سے بڑا تعلیمی اعزاز نشانِ امتیاز سے نوازا گیا۔
مشتاق احمد یوسفی بڑے نستعلیق انسان تھے۔ پیشہ کے لحاظ سے بینکر تھے۔ عوامی اور تعلقاتِ عامہ کے آدمی نہیں تھے۔ لکھتے کم تھے لیکن معیار پر نظر رکھتے تھے۔
20 جون 2018ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔